the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)مکھیڑ تعلقہ میں بجلی گرنے سے ایک نوجوان کسان کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق مکھیڑ کے گوجے گاؤں کا رہنے والا مادھو سوریہ ونشی (۳۲سال ) یہ اپنے کھیت میں شام کے وقت کام کررہا تھا ۔ اسی دوران اچانک



تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوئی تو وہ نیم کے درخت کے نیچے جاکر ٹہرا تھا ۔ اچانک اس کے جسم پر بجلی گرپڑی جس سے وہ جھلس گیا اور اس کی موت ہوگئی ۔ اوما کانت سوریہ ونشی کی اطلاع پر مکرم آباد پولس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا کیس درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.